پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 394 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ تین اموات ہوئی ہیں۔
پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی کل تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 903 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 6 ہزار 345 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی، 531 نئے مریضNode ID: 498036
-
پاکستان میں کورونا کے 23 ہزار نئے ٹیسٹ، 415 مثبت آئےNode ID: 501511
-
پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 8 ہزار 909Node ID: 502906