پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کم ہو رہی ہے اور نئے مثبت کیسز کی شرح بھی تیزی سے گری ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 23 ہزار 483 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے صرف 415 مثبت آئے۔ اس دوران ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ مزید نو افراد کا انتقال ہوا۔
پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد چھ ہزار 283 ہو گئی ہے جبکہ اس وقت ملک میں آٹھ ہزار ہو گئی ہے جبکہ اس وقت ملک میں آٹھ ہزار 833 ایکٹیو کیسز ہیں۔
مزید پڑھیں
-
خواتین کورونا وائرس سے زیادہ خوفزدہ کیوں؟Node ID: 499406
-
وبا پر قابو، 'بیجنگ کے شہری اب ماسک نہ پہنیں'Node ID: 500111
-
روس ویکسین کی ماہانہ 20 لاکھ خوراکیں تیار کرے گاNode ID: 500546