اب ڈبل ڈیکر بس میں اسلام آباد کے نظاروں کا لُطف اُٹھائیں
اب ڈبل ڈیکر بس میں اسلام آباد کے نظاروں کا لُطف اُٹھائیں
پیر 7 ستمبر 2020 12:51
اب اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری بھی ڈبل ڈیکر بس میں بیٹھ کر وفاقی دارالحکومت کی سیر کا لُطف اُٹھا سکیں گے۔ یہ بس کس وقت اور کن مقامات کی سیر کروائے گی؟ جاننے کے لیے دیکھیے کاشف جاوید کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔