پاکستان میں سرکاری زمینیں بیچ کر زرمبادلہ کمانے کے منصوبے کے تحت اسلام آباد میں موجود پانچ سرکاری املاک کو 15 کروڑ 64 لاکھ پچاس ہزار روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے۔
وزارت نجکاری نے وزارتوں اور اداروں کی سرکاری پراپرٹی کی اوپن نیلامی شروع کر دی ہے۔ پیر کو نجکاری کمیشن کی جانب سے چھبیس سرکاری املاک کی مرحلہ وار نیلامی کا آغاز کیا گیا۔
مزید پڑھیں
-
کھارا پانی قابل استعمال بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمالNode ID: 456061
-
'روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کر رہے'Node ID: 492401
-
حکومت نیشنل بک فاؤنڈیشن کی نجکاری کیوں چاہتی ہے؟Node ID: 497581