Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’شادی ہالز کھلنے سے کڑھائی کا کام بھی بڑھ رہا ہے‘

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شادی کی بڑی تقریبات پر پابندی لگائی گئی تھی جس کی وجہ سے ان تقاریب سے منسلک کاروبار کو نقصان پہنچا تھا۔ ان میں سے ایک کپڑوں پر کڑھائی کا کام ہے۔ تاہم اب شادی ہالز کھلنے پر کاریگروں کو یہ کام دوبارہ پہلے کی سطح پر آنے کی امید ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: