پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک پر پابندی کے بعد یہ تفریحی ایپ استعمال کرنے والے نوجوان خاصے پریشان ہیں، کچھ کو اپنی محنت اور فالوورز جانے کا دکھ ہے اور بعض کے لیے تو یہ کمائی کا ذریعہ بھی تھا۔ نوجوانوں کے تاثرات دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں