جس کا جواب دیتے ہوئے محکمہ نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تمام ٹریفک جرمانے ادا کیے جائیں،
محکمے کی جانب سے وہ مراحل بتائے گئے ہیں جن سے گزر کر گاڑی ملکیت کے ریکارڈ سے ختم ہو جاتی ہے۔ فوٹو امارات الیوم
گاڑی کے ملکیتی دستاویزات نافذ العمل ہوں اور گاڑی کی نمبر پلیٹ موجود ہو، گاڑی کو کباڑ میں دینے کے دستاویزات جمع کرائیں تو گاڑی ملکیت کے ریکارڈ سے ختم ہوجائے گی‘۔