ضلع گجرات کے رہائشی حاجی محمد دین کہتے ہیں کہ کئی برس پہلے غیر قانونی طریقے سے یورپ کے سفر پر نکلے اپنے بیٹے کا انتظار کر رہے ہیں لیکن وہ آج تک واپس نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ یورپ جانے کے خواہش مند افراد قانونی طریقے سے یورپ جائیں۔ مزید دیکھیے بشیر چوپدری کی اس ویڈیو رپورٹ میں