Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں ’اربن لوپ‘ کے ذریعے سفر کا ’منفرد تجربہ‘

فرانس میں بڑھتی ٹریفک سے نمٹنے اور کورونا کے پھیلاؤ کی صورتحال میں عام ٹرانسپورٹ میں سفر سے بچنے کے لیے طلبہ ایک منفرد ڈیزائن کی گاڑی بنانے میں مصروف ہیں جس میں ایک ہی مسافر سوار ہو سکے گا۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

شیئر: