پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔
پی سی بی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دورے کے دوران تین ون ڈے اور تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔
تینوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ سپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔
مزید پڑھیں
-
’پی سی بی کی کامران اکمل سے کیا دشمنی؟‘Node ID: 512201
-
انڈیا نے زمبابوے ٹیم کے کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیاNode ID: 512346
-
پاکستان اور زمبابوے کے میچز راولپنڈی منتقلNode ID: 513086