سنگاپور میں دیوقامت ڈائناسور کے ساتھ بچوں کی سیلفیاں
سنگاپور میں دیوقامت ڈائناسور کے ساتھ بچوں کی سیلفیاں
جمعہ 30 اکتوبر 2020 12:07
سنگاپور میں ایک سائیکلنگ اور جاگنگ ٹریک پر 20 سے زیادہ ڈائناسور کے ماڈلز نصب کیے گئے ہیں جس میں بچے اور بڑے دلچسپی لے رہے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں