Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ سے جرمن ہم منصب کا رابطہ

دونوں رہنماوں نے دوست ملکوں کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا(فائل فوٹو اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جرمن ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
دونوں رہنماوں نے دوست ملکوں کے درمیان گہرے تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں مں باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی اور جرمن وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بات چیت کی۔ باہمی دلچسپی کےعلاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: