Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: ’گُڈ بائے، کاون‘

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں جہاں بڑی تعداد میں شہریوں نے ہاتھی کاون سے اپنی محبت کا اظہار کیا وہیں فنکاروں نے بھی اپنے انداز میں کاون کو الوداع کہا۔ مزید جانیے کاشف جاوید کی اس رپورٹ میں

شیئر: