شاہ فیصل کی صاحبزادی شہزادی حصہ انتقال کر گئیں۔
آج جمعرات کو ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی جبکہ ریاض میں تدفین ہوگی۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے شہزادہ حصہ بنت فیصل بن عبد العزیز کے انتقال پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔