پاکستان کی سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی نظرثانی کیس میں بینچ کی تشکیل پر اعتراضات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ نے کی۔
علالت کے باعث پیش نہ ہو سکنے پر عدالت نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی سے تحریری دلائل طلب کر لیے۔ جسٹس فائز عیسیٰ اور دیگر درخواست گزاروں نے چھ رکنی بینچ پر اعتراض کیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدمNode ID: 486371
-
’ پہلے بھی ججز کی شکایات پر کارروائی نہیں کی‘Node ID: 488006
-
سپریم کورٹ کا دریاؤں، نہروں کے اطراف درخت لگانےکا حکمNode ID: 502551