Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

15 سال پہلے پاکستانی شہری محمد فہد اپنی دادی سے ملنے انڈیا گیا مگر آج تک واپس نہیں آیا

2006 میں اپنی دادی سے پہلی بار ملنے انڈیا کی ریاست کیرالا جانے والا کراچی کا رہائشی محمد فہد 15 سال سے وہاں قید ہے، ان کی بوڑھی والدہ اپنی پنشن اور جمع پونجی بیٹے کا مقدمہ لڑنے میں لٹا چکیں ہیں۔ وہ دونوں ممالک کے حکمرانوں سے انسانی بنیادوں پر اپیل کر رہی ہیں کہ ان کے بیٹے کو واپس لایا جائے، تاکہ وہ مرنے سے پہلے ایک بار بیٹے کو دیکھ لیں مزید جانیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں
محمد فہد کے کیس سے متعلق مزید جاننے کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: