Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں 50 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی رنگا رنگ تقریب

پاکستان کے شہر کراچی میں 50 کے قریب ہندو جوڑے اجتماعی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ کورونا وبا کے باعث اس سال منتظمین نے اجتماعی شادیوں کو 50 فیصد تک محدود رکھا ہے۔ اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو 

شیئر: