کینیڈا میں خود ساختہ جلا وطنی کے دوران مرنے والی بلوچ سیاسی رہنماء کریمہ بلوچ کی بلوچستان میں ان کےآبائی علاقے تمپ میں تدفین کر دی گئی ہے۔
تدفین کے موقع پر تمپ میں انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اور پورے ضلع میں موبائل فون سروس بھی معطل کردی گئی۔
مزید پڑھیں
-
سویڈن میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی صحافی کی لاش برآمد
Node ID: 475966
-
اے این پی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات لاپتہ
Node ID: 507806
-
حیات بلوچ قتل کیس، عدالت نے ایف سی اہلکار کو سزائے موت سنا دی
Node ID: 534021