وائٹ ہاؤس کے باہر سے ’بلیک لائیو میٹرز‘ کا آرٹ ورک ہٹا دیا گیا
وائٹ ہاؤس کے باہر سے ’بلیک لائیو میٹرز‘ کا آرٹ ورک ہٹا دیا گیا
پیر 1 فروری 2021 9:14
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مہم چلانے والے کارکنوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کی حکومت آنے کے بعد واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کی باڑ کے ساتھ چسپاں کیے گئے آرٹ ورک کو ہٹا دیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ