Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی قبیلے کا عجیب و غریب میلہ

قبیلے کی عورتیں روایتی لباس پہن کر میلے میں شریک ہوتی ہیں اور ان کے سروں اور جسموں پر 10 سے 15 کلو چاندی کے زیورات ہوتے ہیں ( فوٹو: سبق)
چین  32 ادارتی ریجنوں میں تقسیم ہے اور ہر ریجن میں 23 صوبے اور ہر صوبے میں شہر اور بستیاں موجود ہیں۔
 
لیشان صوبے کی شینجیانغ بستی میں المیاو قبیلہ آباد ہے جہاں ہر سال ایک عجیب وغریب میلہ لگتا ہے۔

یہ میلہ نئے سال کی مناسبت سے لگتا ہے جسے غوانغ میلہ کہا جاتا ہے مگر ان کے ہاں ہر 13 سال بعد نیا سال شروع ہوتا ہے ( فوٹو: سبق)

میلے میں قبیلے کی عورتیں روایتی لباس پہن کر شریک ہوتی ہیں اور ان کے سروں اور جسموں پر 10 سے 15 کلو چاندی کے زیورات ہوتے ہیں ( فوٹو: سبق)

میلے میں چین اور ایشیا سے بہت سے لوگ شرکت کے لیے آتے ہیں ( فوٹو: سبق)

مقامی خواتین کے مطابق چاند کا وزن جتنا زیادہ ہوگا عورت اتنی زیادہ خوبصورت تصور کی جائے گی ( فوٹو: سبق)

عورتیں چاند کی بڑی انگوٹھیاں، بالیاں اور مختلف زیوارات پہنتی ہیں ( فوٹو: سبق)

صنعت میں جدت لانے کے لیے چاندی کے ان زیوارت کو مختلف شکلوں میں ڈھالا جانے لگا ہے جبکہ زیورات پر مختلف جانوروں، پرندوں اور گل بوٹوں کے نقش و نگار بنائے جاتے ہیں ( فوٹو: سبق)

شیئر: