انڈیا میں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہی، کئی افراد ہلاک، 150 لاپتہ
انڈیا میں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہی، کئی افراد ہلاک، 150 لاپتہ
اتوار 7 فروری 2021 17:42
انڈیا کی ریاست اترکھنڈ کے دریائے دھولی گنگا میں گلیشیئر کے ٹوٹنے سے سیلاب آ گیا جس کی وجہ سے تین افراد ہلاک اور 150 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لاپتہ افراد میں سے 16 سے 17 افراد ٹنل میں پھنسے ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔