منامہ: بحرین میں دو لاکھ82ہزار غیر ملکی کارکن آزاد لیبر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ بحرینی وزارت محنت کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں 4لاکھ74ہزار غیرملکی کارکن ہیں جن میں سے ایک لاکھ50ہزار کارکن نجی شعبوں سے وابستہ ہیں جبکہ بقیہ آزاد لیبر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ یہ لوگ غیر قانونی طریقہ سے مشترکہ رہائش میں ہیں جن میں سلامتی اور صحت کے ضوابط کی پابندی نہیں کی جاتی۔