’پشاوری کباب کا انار دانہ کابل سے آتا ہے‘
جمعرات 18 فروری 2021 6:03
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں کے چپلی کباب مشہور ہیں مگر پشاوری کباب کا ذائقہ منفرد ہے۔ بعض مورخین کے مطابق پشاور میں وسط ایشیا کے گوشت کھانے والے افراد کباب یہاں لائے۔ پشاور کباب بنانے کی ترکیب کیا ہے دیکھیے انور زیب کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں