Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسکالرز کومسجد الحرام کی لائبریریوں کی پیشکش

مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام کی لائبریری نے دنیا کے مختلف ممالک سے عمرے اور زیارت کیلئے آنے والے اسکالرز کو کتابوں کی جلد سازی کی پیشکش کرنا شروع کردی لائبریری کے عہدیدار رامل البدری نے بتایا کہ ہمارے ہاں جلد سازی کا ایک ادارہ کام کرتا ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے اسکالرز جو قلمی نسخوں اور کتابوں کی فوٹو کاپیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں اسکی جلد ساز کے بھی خواہشمند رہتے ہیں۔ یہ تمام کام اسکالرز کے لئے مکمل کئے جاتے ہیں۔
 

شیئر: