پی ایس ایل میں اس بار کن بین الاقوامی کھلاڑیوں کی کمی محسوس کی جا رہی ہے؟
پی ایس ایل میں اس بار کن بین الاقوامی کھلاڑیوں کی کمی محسوس کی جا رہی ہے؟
پیر 1 مارچ 2021 7:27
کچھ بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے لیے پاکستان نہیں آ رہے۔ اس بارے میں سکوٹی گرلز نے راولپنڈی کے کرکٹرز سے پوچھا کہ وہ اس دفع کس بین الاقوامی کھلاڑی کی کمی محسوس کریں گے۔ جانیے اس ویڈیو میں