سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحاد نے کہا ہے کہ ’مملکت کے جنوب میں خمیس مشیط کی طرف داغے جانے والے حوثی باغیوں کے ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔‘
عرب نیوز نے منگل کو سعودی چینل الاخباریہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عرب اتحاد کا کہنا تھا کہ 'حوثی ملیشیا سنگین غلطیاں اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی خوفناک خلاف ورزیاں کرتی ہے۔'
مزید پڑھیں
-
عرب اتحاد نے ایک دن میں حوثی ملیشیا کے 12 ڈرونز تباہ کر دیےNode ID: 546946
-
حوثیوں کے خلاف اتحادی افواج کا فضائی آپریشن شروعNode ID: 547001
-
’عالمی برادری حوثیوں کے حملے روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے‘Node ID: 547061