Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو:کویت میں شہریوں اور تارکین کی تعداد میں توازن کا مطالبہ

کویت سٹی: مقامی اخبار ”القبس“ کے ہادی درویش نے ویڈیو جاری کرکے واضح کیا ہے کہ سرکاری اداروں اسامیوں پر غیرملکی فائز ہیں جبکہ کویتی شہری بیروزگار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری اداروں میں اسامیاں نہیں جبکہ اعداد وشمار کچھ اور کہتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں میں شہریوں اور غیرملکیوں کی تعداد میں توازن پیدا کیا جائے۔ویڈیو دیکھیں۔
 

شیئر: