ماحول دوست توانائی کا ویژن، جرمنی میں کوئلے کا بجلی گھر تباہ کر دیا گیا
ماحول دوست توانائی کا ویژن، جرمنی میں کوئلے کا بجلی گھر تباہ کر دیا گیا
پیر 29 مارچ 2021 14:29
جرمنی میں ایک 83 سالہ پرانے کوئلے کے بجلی گھر کو تین کنٹرولڈ دھماکوں سے تباہ کر دیا گیا۔ جرمنی سال 2038 تک کوئلے کے استعمال سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ دیکھیے ویڈیو رپورٹ