Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی ’عوامی آرٹ گیلری‘ میں نوجوان آرٹسٹوں کے فن پارے

سندھ کی وزارت ثقافت نے کراچی کی لیاقت لائبریری کے احاطے میں صوبے کی سب سے بڑی آرٹ گیلری قائم کی ہے۔ فائن آرٹس کی ترویج کے لیے عوامی سطح پر اقدامات کیے جا رہے ہیں جس کی بدولت آرٹ کی نمائش ایک مخصوص مراعات یافتہ طبقے سے زیادہ عام لوگوں کے لیے کی گئی ہے۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: