کوئٹہ کا ’ادبی کیفے‘ جہاں چائے کے ساتھ کتابیں بھی جمعرات 15 اپریل 2021 5:32 بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں اپنی نوعیت کا پہلا ‘ادبی’ کیفے قائم کیا گیا ہے جہاں لوگوں کو چائے اور کافی کے ساتھ کتابیں بھی میسر ہیں۔ اس کیفے کو کوئٹہ کا ’پاک ٹی ہاؤس‘ کیوں کہا جا رہا ہے یہ جاننے کے لیے دیکھیے زین الدین احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ پاکستان کوئٹہ ادبی کیفے کیفے میں کتابیں اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں