Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا کا روپ دھارے انڈین شہری وبا کے خلاف آگاہی پھیلانے کے مشن پر

ایک ایسے وقت میں جب انڈیا میں کورونا وبا کی صورتحال تشویشناک ہوگئی  اور ہر جگہ موت کا راج ہے ایک انڈین شہری کورونا وائرس کا روپ دھار کر اس وبا کے خلاف لوگوں میں آگاہی پھیلا رہے ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: