Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سیاحت کا فروغ‘، اہرام مصر کے قریب پھرتے کتے لوگوں کی توجہ کا مرکز

اہرام مصر پر چڑھنے والے کتے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہاں آس پاس پھرنے والے آوارہ کتوں میں سیاحوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اور وہ ان کا خوب خیال رکھ رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: