پاکستان کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ سپیشلسٹ سے ملیے
پاکستان کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ سپیشلسٹ سے ملیے
منگل 27 اپریل 2021 6:31
کراچی کی رہائشی چار سالہ عریش فاطمہ نے مائیکروسافٹ آفس سپیشلسٹ کا ٹیسٹ پاس کرلیا ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ سپیشلسٹ بن گئی ہیں۔ عریش فاطمہ کے والد اسامہ کا کہنا ہے کہ وہ اب گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے بھی اپلائی کریں گے۔ توصیف رضی ملک آپ کو اس ننھی مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ سپیشلسٹ سے ملوا رہے ہیں