چین نے مریخ کی نئی تصاویر جاری کر دیں منگل 8 جون 2021 16:25 چین نے مریخ کی نئی تصاویر جاری کی ہیں۔ ان میں گزشتہ برس جولائی میں لانچ کیے گئے خلائی مشن ’تیان ون‘ کے مریخ پر اترنے کا مقام دکھایا گیا ہے۔ چین مریخ تصاویر مریخ کی تصاویر شیئر: واپس اوپر جائیں