کویت میں 27،28اور29اپریل کو تعطیل ہوگی پیر 13 مارچ 2017 3:00 کویت سٹی: کویت میں اسراء ومعراج کی مناسبت سے 27،28اور29اپریل کو تعطیل ہوگی۔ ادارہ سول سروس نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ ہے کہ جمعرات، جمعہ اور ہفتہ 3دن عام تعطیل ہوگی۔ کویت اعلامیہ سول سروس تعطیل تارکین پاکبان شیئر: واپس اوپر جائیں