Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں ہاتھیوں کے جھنڈ کا سفر، ’اہم صرف ہاتھیوں اور شہریوں کی حفاظت ہے‘

چین میں معدومیت کے خطرے سے دوچار ہاتھیوں کے ایک جھنڈ کا سفر جاری ہے جو ماہرین کی حیرت کا باعث ہے کہ آخر یہ ہاتھی کہاں جانا چاہ رہے ہیں۔ ہاتھیوں پر تحقیق کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ صرف یہ بات اہم ہے کہ ہاتھی محفوظ رہیں اور ان سے شہری محفوظ رہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: