Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یو پی ایس بیٹریوں کی دوبارہ انٹری، ’بیٹھے بٹھائے نیا خرچہ‘

پاکستان میں طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ کے بعد  شہریوں نے یو پی ایس کی بیٹریوں کی خریداری کے لیے دکانوں کا رخ کر لیا ہے۔ بیٹری فروخت کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ناصرف بیٹریوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بلکہ چند اقسام کی بیٹریوں کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے۔ دیکھیے وسیم عباسی کی رپورٹ

شیئر: