عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ہر جانب ’وی آئی پی‘ جانوروں کا چرچا ہوتا ہے، اکثریت انہیں دیکھنے مویشی منڈی اور کیٹل فارمز کا رخ کرتی ہے۔ کوئی ایسا بڑا جانور خرید لائے تو اس کے گھر کے باہر میلا لگا رہتا ہے۔ کراچی سے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ میں جانیے کہ ’وی آئی پی‘ جانور کیسے پالے جاتے ہیں۔