پیر کی شام پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع نیلم میں واقع سالخلہ نامی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے تباہی پھیل گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اچانک آنے والے اس سیلابی ریلے سے ایک خاتون اور ایک بچی زخمی ہوئی ہے جبکہ دو افراد قاری اکرم ضیاء اور ان کی اہلیہ تاحال لاپتا ہیں۔
اچانک آنے والے اس سیلابی ریلے میں 16 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے جبکہ12 مکانات کو جزوی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ متعدد مویشی ، گاڑیاں اور پھلدار درخت بھی اس سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
وادی نیلم میں پل ٹوٹ گیا، 25سیاح ڈوب گئےNode ID: 247726
-
وادی نیلم ، ڈوبنے والے11سیاحوں کی نعشیں نکال لی گئیںNode ID: 247766
-
وادی نیلم میں بارش اور سیلاب، 22 افراد تاحال لاپتہNode ID: 425841