Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مویشی منڈی جاتے ہوئے کیا احتیاطی تدابیر اپنائیں؟

عیدالاضحی کے موقع پر جانور پسند کرنے کے لیے لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ مویشی منڈی کا رُخ کرتے ہیں لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔ ان ایس او پیز کے بارے میں مزید جانتے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان سے اس رپورٹ میں۔

شیئر: