Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منامہ میں پولیس کار پر حملہ

منامہ..... منامہ کے جنوبی علاقے سلماباد میں ڈیوٹی دیتے ہوئے بحرینی سیکیورٹی دستے پر بدھ کو فائرنگ کی گئی۔ کوئی زخمی نہیں ہوا۔ سیکیورٹی فورس کے اہلکار واردات کرنے والوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بحرینی پولیس کی ایک بس پر 26فروری کو منامہ کے جنوب میں دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس سے 5افراد زخمی ہوئے تھے۔

شیئر: