افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا اور کئی علاقوں میں طالبان کی پیش قدمی کے باعث افغان شہری ملک میں سکیورٹی کی بدترین صورتحال سے عید کے پرمسرت موقع پر گھروں سے باہر نہیں نکلنا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب مویشی منڈیوں میں آئے بیوپاریوں کو قربانی کے جانور خریدنے والوں کا انتظار ہے۔ کیا یہ عید گذشتہ سالوں کی نسبت پھیکی ہو گی؟ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں