ڈیجیٹل حج: سمارٹ کارڈ، سمارٹ بریسلٹ اور سمارٹ روبوٹ سروس کا استعمال
ڈیجیٹل حج: سمارٹ کارڈ، سمارٹ بریسلٹ اور سمارٹ روبوٹ سروس کا استعمال
جمعرات 22 جولائی 2021 6:18
کورونا کی وبا میں دوسرے حج کے دوران عازمین کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ اس سلسلے میں سمارٹ کارڈ، سمارٹ بریسلٹ اور سمارٹ روبوٹ سروس کو بروئے کار لایا گیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں