ارجنٹائن میں جھیل کا رنگ گلابی، ’شہری پریشان‘ اتوار 25 جولائی 2021 14:34 جنوبی ارجنٹائن کے شہر پیٹاگونیا میں کارفو لاگون جھیل کا پانی گلابی ہو گیا ہے۔ پانی کا رنگ کس وجہ سے گلابی ہو گیا ہے۔ جانیے اس ویڈیو میں۔ ارجنٹائن جھیل کا پانی گلابی پانی جھیل فشریز اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں