ماؤنٹ فُجی کو ہائیکرز کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا منگل 27 جولائی 2021 6:42 جاپان کے مشہور آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ فُجی کی چوٹی کو گذشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا لیکن اب اسے ہائیکرز کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں جاپان ماؤنٹ فُجی کورونا وائرس چوٹی اردونیوز ہائیکرز آتش فشاں شیئر: واپس اوپر جائیں