طالبان کی جانب سے ایک اہم افغان پاکستان سرحدی چوکی پر قبضہ کرنے سے دونوں ممالک کے درمیان مال بردار ٹرکوں کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ مسلح گروہ اور سرکاری اہلکار تاجروں سے ان کی اشیا پر ٹیکس لے رہے ہیں اور سفر کی اجازت دینے کے لیے رشوت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں