جدہ کے عجائب گھروں کی سیاحت کا الگ ہی لطف ہے۔ یہ تاریخی شہر کے کھانوں، ملبوسات، دستی مصنوعات، آباؤ اجداد کے طور طریقوں اور رسم و رواج سے واقفیت کا معتبر ذریعہ ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عجائب گھروں کے علاوہ جدہ کا ساحل کھلے عجائب گھر کا درجہ رکھتا ہے جہاں پانچ سو سے زیادہ جمالیاتی مجسمے موجود ہیں۔ ان کے خالق سعودی عرب، امریکہ، عرب اور یورپی ممالک کے نامی گرامی آرٹسٹ ہیں۔
مزید پڑھیں
-
جدہ کا تاریخی علاقہ جہاں دیکھنے اور خریداری کے لیے بہت کچھ ہےNode ID: 585701