انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ اگست کو یوم سیاہ منایا گیا۔ سری نگر سمیت دیگر شہروں میں سینکڑوں کی تعداد میں پولیس کے اضافی دستے تعینات کیے گئے۔ دو سال قبل اسی روز مودی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کیا تھا۔ اس بارے میں وہاں کے رہائشی کیا کہتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔