اوکاڑہ سے خنجراب تک پیدل سفر، ’مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے‘
اوکاڑہ سے خنجراب تک پیدل سفر، ’مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے‘
اتوار 8 اگست 2021 6:30
صوبہ پنجاب کی یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں بی ایس کمیونیکیشن کے طالبعلم عثمان ارشد نے اپنے شہر سے پاکستان کی چین کے ساتھ لگنے والی سرحدی راہداری خنجراب تک پیدل سفر شروع کیا ہے۔ شیمبر الیگزینڈر کی ویڈیو رپورٹ