Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر: ابوہامور، سلوی اور الشحانیہ شاہراہوں میں راڈار کی تنصیب

دوحہ: محکمہ ٹریفک نے کہاہے کہ آج ہفتہ کو ابوہامور، سلوی، ام سنیم اور الشحانیہ شاہراہوں میں متحرک راڈار نصب کئے جائیں گے۔ مذکورہ شاہراہوں میں راڈار کی تنصیب ٹریفک کی سلامتی اور خلاف ورزیوں کو محدود کرنے کےلئے کی جارہی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ محکمہ ٹریفک روز نئی جگہوں پر متحرک راڈار نصب کرتاہے۔
 
 

شیئر: